Pakistani Still thinking
ٹرمپ پہلی دفعہ اپنا اپنا سا لگا ہے۔۔۔!
ٹرمپ اور پاکستانیوں کا دکھ ایک جیسا ہے، وہ سمجھتا ہے کہ اس کا پیسہ پاکستانی کھا گئے اور پاکستانی بھی یہی سمجھتے ہیں کہ ان کا پیسہ بھی چند پاکستانی کھا گئے۔
بس فرق یہ ہے کہ ٹرمپ مان گیا کہ وہ بےوقوف ہے جبکہ پاکستانی ابھی تک یہ ماننے کو تیار نہیں بلکہ مزید
لٹنے کے لیئے تیار ہیں۔

No comments: