بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
جن لوگوں کی امید صرف الله کی ذات سےهوتی هے ان پر مصیبت اور پریشانی کبهی اثرانداز نہیں هوتی.
ہمیشہ اپنے دوست، احباب، عزیز واقارب کے لیے دعا کیا کریں، کیونکہ یہ نعمت بھی ہیں، رشتہ بھی، بھروسہ بھی، طاقت بھی، احساس بھی، وفا بھی اور راز بھی.
اے اللہ:میرے ساتھ منسلک سب لوگوں کو لمبی عمر، اچھی صحت اور بہت ساری خوشیاں عطا فرما.
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
*صبح بخیر*
Have a wonderful day.
Take care of yourself, family and people around you.

No comments: